Sunday, March 22, 2026
 

آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازہ میں دوبارہ آگ گئی

 



کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر قائم گل پلازہ کی آتشزدگی سے متاثرہ عمارت کی بیسمنٹ پر دوبارہ آگ لگ گئی۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوع پر روانہ کردی گئی۔ ترجمان نے بتایا کہ ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پانے کا عمل جاری ہے۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ صدر کے علاقے میں گل پلازہ کے بیسمنٹ میں آگ لگ گئی ہے اور چار فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے ہیں اور آگ پر قابو پایا جارہا ہے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل