Tuesday, March 31, 2026
 

اسرائیل کا لبنان پر قبضے پر منصوبہ

 



اسرائیل کا جنگی جنون اب لبنان کے علاقوں پر قبضے کے منصوبے میں تبدیل ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے اسرائیل کے ناپاک عزائم کا اظہار کرتے ہوئے لبنان کے علاقوں پر قبضے کے منصوبہ کا انکشاف کیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے بتایا کہ اسرائیلی لبنان کے علاقوں پر سیکیورٹی زون قائم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے بعد اسرائیلی فوج لبنان کے اندر دفاعی پوزیشن سنبھالے گی۔ لیتانی دریا تک کے تمام علاقے کو اپنے سیکیورٹی کنٹرول میں لیں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل