Loading
بنوں کی تحصیل ککی میں بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے عمل کے دوران اچانک دھماکا ہوگیا۔
پولیس کے مطابق بـارود سے بھرا ڈرم ناکارہ بنا دیا گیا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا جبکہ مزید سرچ آپریشن جاری ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل