Sunday, April 19, 2026
 

دیر لوئر؛ مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق

 



میدان نامباتی میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کو نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمر گرہ منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل