Saturday, April 18, 2026
 

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کی راولپنڈیز کیخلاف بیٹنگ جاری

 



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز کی راولپنڈیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایونٹ کے 27 ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے لاہور قلندرز کو گزشتہ تین میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ راولپنڈیز کو ابھی تک ایونٹ میں کوئی بھی فتح حاصل نہیں ہوئی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل