Wednesday, May 13, 2026
 

ڈیرہ بگٹی میں گاڑی کے قریب دھماکا، امن فورس کے 2اہلکار زخمی

 



ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ریسکیو عملے نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل