Saturday, June 13, 2026
 

کراچی: طارق روڈ دوپٹہ گلی کے قریب گھر میں سانپ نکل آیا

 



طارق روڈ دوپٹہ گلی کے قریب گھر میں سانپ نکل آیا جس کے باعث اہلخانہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گھر میں سانپ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی جس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اہلخانہ کو ریسکیو کر کے سانپ کو محفوظ طریقے سے قابو کر کے بوتل میں بند کر دیا۔ ترجمان کے مطابق پکڑے جانے والے سانپ کو متعلقہ ادارے کے حوالے کر دیا جائے گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل