Saturday, June 27, 2026
 

فیفا ورلڈکپ: اسپین نے یوروگوئے کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی

 



فیفا ورلڈکپ 2026 میں اسپین نے یوروگوئے کو 0-1 سے شکست دے کر گروپ ایچ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ یوروگوئے کو شکست کے بعد اسپین نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا، گروپ ایچ میں اسپین 7 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، کیپ وردے3 پوائنٹس کےساتھ دوسرے ، یوروگوئے 2 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے جبکہ سعودی عرب کی ٹیم 2 پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر رہی۔ Spain finish as Group H winners! ????#FIFAWorldCup — FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) June 27, 2026 اس گروپ میں سے اسپین اور کیپ وردے نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل