Loading
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔
ایکسپریس نیوز کو اڈیالہ جیل کے ذرائع سے ملنے والی بشری بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔
اجازت ملنے کے بعد بشری بی بی کی فیملی ملاقات کے لئے جیل کے اندر چلی گئی۔
ذرائع کے مطابق بشری بی بی سے ملاقات کے لئے بھابھی مہر النسا اور بیٹی مبشرہ شیخ اڈیالہ جیل پہنچی ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل