Loading
فیفا ورلڈکپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے دفاعی چیمپین ارجنٹینا کے خلاف پہلا گول کرکے برتری حاصل کرلی ہے۔
اٹلانٹا میں کھیلے جارہے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی جانب سے گول 55ویں منٹ میں گورڈن نے اسکور کیا۔
میگا ایونٹ میں 24 سال بعد دونوں ٹیمیں فائنل میں رسائی کے لیے مدمقابل ہیں ارجنٹینا کو کپتان میسی جبکہ انگلش فینز کو ہیری کین سے توقعات ہیں۔
واضح رہے کہ اسپین ہی فرانس کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا چکا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل