Sunday, July 26, 2026
 

کراچی؛ منور چورنگی انڈر پاس عوام کے لیے کھول دیا گیا

 



گلستان جوہر کے علاقے میں منور چورنگی پر بنایا گیا نیا انڈر پاس عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کیا۔ منور چورنگی انڈر پاس کی لمبائی 500 میٹر ہے جبکہ انڈر پاس کے دو طرفہ ٹریفک کی چوڑائی 24 فٹ ہے۔ کے ڈی اے نے منصوبہ 16 ماہ میں مکمل کیا جس پر 2 ارب روپے کی لاگت آئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل