Wednesday, July 29, 2026
 

نیپرا نے بجلی تقسیم کا لائسنس ڈی ایچ اے انرجی سپلائی کمپنی کے حوالے کر دیا 

 



نیپرا نے بجلی تقسیم کا لائسنس ڈی ایچ اے انرجی سپلائی کمپنی کے حوالے کر دیا۔  لائسنس حوالے کرنے سے متعلق تقریب اسلام اباد مین ہوئی،  نیپرا کی جانب سے بجلی کی تقسیم کا 20 سالہ لائسنس جاری کیا گیا ہے۔ ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں بجلی فراہمی کے لیے کمپنی کو یکم اکتوبر 2026 سے 30 ستمبر 2046 تک لائسنس مل گیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل