Loading
شہر قائد میں بلدیہ قائم خانی کالونی روٹ نمبر 20 بس اسٹاپ کے قریب پراسرار فائرنگ کے نتیجے میں ایک لڑکا زخمی ہوگیا۔
چھیپا حکام کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے لڑکے کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 15 سالہ محمد رضوان کے نام سے ہوئی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل