Thursday, September 10, 2026
 

لکی مروت: کھیتوں سے 4 لاشیں برآمد

 



لکی مروت میں پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر کرم پل ٹول پلازہ کے قریب کھیتوں سے دو لاشیں ملیں، پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے کچھ فاصلے پر مزید دو لاشیں بھی موجود ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ تمام چاروں لاشوں کو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل