Loading
ستمبر 1965ء کی جنگ کا دسواں روز پاکستانی افواج نے شدید جوابی حملہ کرکے بھارتی فوج کو قصورسیکٹر سے پسپا ہونے پرمجبورکردیا۔
پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی میں جموں سے سیالکوٹ کی طرف پیش قدمی کی کوشش کرنے والی بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
پاک فضائیہ کے ہاتھوں دوارکا اورجام نگر کے نیول اورایئربیس کی تباہی، بھارتی بحریہ اپنی فضائیہ کی شکست پر شدید برہم ہوئی۔
پاکستانی فوج نے لاہورسیکٹر کے قریب چھوٹے ہتھیاروں سے فائر کرکے بھارت کے2 جنگی طیارے مار گرائے۔
سیالکوٹ کے محاذ پر بھارتی فوج کے مزید 7 سینچورین ٹینک تباہ کردیئے گئے ، سیکٹر میں تباہ شدہ بھارتی ٹینکوں کی تعداد 42 ہوگئی۔
مجاہدین نے دراس سیکٹر میں مرال آباد کے مقام پر بھارتی فوج کے مضبوط ٹھکانے تباہ کردیئے۔
پاک بحریہ کی برتری نے بحیرہ عرب میں بھارتی بحریہ کو اپنی سرگرمیاں روکنے پر مجبور کردیا۔
پاکستانی لڑاکا طیاروں نے بھارتی فوج کی مدد کو آنے والے طیارے کولاہورکی فضامیں ہی مار گرایا جنگ ستمبرمیں پاک فوج بھارتی فوج کو ہرمحاذ پربدترین شکست سے دوچارکررہی تھی۔
ستمبر 1965ء کی جنگ کا دسواں روز
پاکستانی افواج نے شدید جوابی حملہ کرکے بھارتی فوج کو قصورسیکٹر سے پسپا ہونے پرمجبورکردیا
پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی میں جموں سے سیالکوٹ کی طرف پیش قدمی کی کوشش کرنے والی بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا
پاک فضائیہ کے ہاتھوں دوارکا… pic.twitter.com/Z0PxohssFg
— PTV News (@PTVNewsOfficial) September 10, 2026
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل