Loading
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر کی بیٹی کے نکاح کی تقریب میں وزیراعظم نے بھی خصوصی شرکت کی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مریم نواز کی بیٹی اور اپنی نواسی ماہ نور صفدر کی نکاح ہی تقریب میں شرکت کیلیے جاتی امرا پہنچے۔
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح کاروباری شخصیت جبار خالد کے بیٹے اذان جبار سے ہورہا ہے۔
تقریب کو نجی خاندانی مہمانوں تک محدود رکھا گیا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل