Loading
شہر قائد میں جیکسن کے علاقے کیماڑی میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
مقتول کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال پہنچایا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش کچھی پاڑہ بڈالہ ہال کے اندر سے ملی تھی جس کی شناخت 50 سالہ عمران ولد عیسیٰ تارا کے نام سے کی گئی اور اسے سر پر گولی لگی تھی فوری طور پر فائرنگ کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا۔
اس حوالے سے جیکسن پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بڈالہ ہال کے قریب خود کو گولی مار کر خودکشی کرنے کا سامنے آیا ہے جس کی مزید چھان بین کی جا رہی ہے ۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل