Friday, September 18, 2026
 

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں بڑے اضافے کا اعلان کر دیا

 



ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے بھی کرایوں میں 7فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل دیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل