Wednesday, September 30, 2026
 

کراچی: منگھوپیر ناردرن بائی پاس پر تیز رفتار وین الٹنے سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی

 



منگھوپیر ناردرن بائی پاس پر چلغازی کٹ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ہائی جیٹ الٹ گئی، حادثے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ایمبولینسز کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی ہونے والوں میں 30 سالہ وقاص ولد صلاح الدین، 40 سالہ شعیب ولد حسین بخش، 40 سالہ ذیشان ولد محمد ادریس اور 45 سالہ شبانہ زوجہ عبدالغفور شامل ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل