Wednesday, September 30, 2026
 

مذاکرات سے متعلق پوسٹ پر ڈاکٹر طارق فضل کا علی محمد خان کو کرارا جواب

 



وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی مذاکرات سے متعلق پوسٹ پر ردِعمل دیا ہے۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی دعوت دی اور بات چیت کی حمایت کی ہے اور مستقبل میں بھی مذاکرات کی حمایت جاری رکھیں گے۔ Dialogue Dialogue Dialogue ! The only way forward out of the political mess. — Ali Muhammad Khan (@Ali_MuhammadPTI) September 30, 2026 وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو مذاکرات سے متعلق اپنے طرزِ عمل پر بھی غور کرنا چاہیے۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما نے پوسٹ میں کہا تھا کہ مذاکرات، مذاکرات، مذاکرات! سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات ہی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل