Thursday, October 01, 2026
 

ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

 



ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج شام 5 بجے ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملکی سیکیورٹی صورتحال، اہم قومی امور اور دیگر امور پر بریفنگ متوقع ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل