Loading
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کی مبینہ فراڈ کے بعد خودکشی کے کیس میں ملزم نعمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کردی۔
ڈیوٹی مجسٹریٹ عمران امیر عباسی کی عدالت میں ملزم کو پیش کیا گیا، پولیس کیجانب سے 7 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔
پولیس کیجانب سے ملزم کا چہرہ ڈھانپ کر عدالت میں پیش کیا گیا، ملزم کیخلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل