Loading
پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے شیڈول جاری کردیا.
پرائیویٹ کالجوں میں داخلے بھی حکومت پنجاب کی ایڈمیشن پالیسی کے مطابق سنٹرالائزڈ ہوں گے.
پرائیویٹ ایم بی بی ایس داخلوں کے لیے آن لائن درخواستیں 23 اکتوبر سے وصول کی جائیں گی، آخری تاریخ 6 نومبر مقرر ہے.
پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کی پہلی سلیکشن لسٹ 18 نومبر کو جاری ہوگی، داخلوں کے لیے آن لائن درخواستیں 18 دسمبر سے وصول کی جائیں گی، آخری تاریخ یکم جنوری 2027 مقرر ہے.
پرائیویٹ ڈینٹل کالجوں کی پہلی سلیکشن لسٹ 13 جنوری 2027 کو جاری ہوگی
پنجاب کے 34 پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی 4,500 سیٹیں ہیں.
18 پرائیویٹ ڈینٹل کالجوں میں بی ڈی ایس کی 1,100 سیٹیں ہیں۔ تمام صوبوں سے طلبہ اور سمندر پار پاکستانی درخواست دینے کے اہل ہوں گے.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل