Friday, October 30, 2026
 

70سال کی نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے سلمان اکرم راجا  

 



پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ  نے کہا ہے کہ 70 سال کی نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو ہمارا مطالبہ ہے کہ نورین نیازی تک فیملی کی رسائی کی دی جائے، آج بھی عدالت سے گزارش کی ہے اس کیس کو آج ہی سنا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ 24 کروڑ انسان ہیں کاکروچ کی طرح ٹریٹ نا کیا جائے، ہمارے پاس عدالتوں کے علاؤہ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل