Loading
پاکستان ہیبیٹائٹس سی کے مریضوں کی عالمی رینکنگ میں سر فہرست ہوگیا۔
پاکستان ہیبٹائیٹس سی سے اموات میں سرفہرست10 ممالک میں شامل ہے، وزارت قومی صحت نے ہیپاٹائٹس سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش کردی۔
ڈبلیو ایچ او کے مطابق ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد 9 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، پاکستان میں 38 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد ہیبٹائٹس بی کا شکار ہیں۔
پاکستان میں ایک کروڑ 29 لاکھ افراد ہیپاٹائٹس بی یا سی دونوں میں مبتلا ہیں، ملک میں ہر سال 48 ہزار افراد ہیبورٹائٹس کی وجہ سے اموات کا شکار ہورہے ہیں، 2024 میں ہیبیٹائٹس سی کے 88 ہزار سے زائد انفیکشنز رونما ہوئے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل