Loading
لاہور تا فیصل آباد سیکشن پر مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد ٹرینوں کے روٹ بھی بحال کر دیا گیا ہے۔
ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے لاہور کے مطابق لاہور سے سرگودھا کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس 148 ڈاوُن اپنے پرانے روٹ سے میانوالی پہنچے گی۔
معزز مسافروں سے درخواست ہے کہ مزید رہنمائی اور اپڈیٹ کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ قائم کریں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل