Saturday, September 07, 2024
 

کیپٹن راجا محمد سرور شہید کا 74 واں یوم شہادت آج منایا جائیگا

 



 اسلام آباد:  کیپٹن راجا محمد سرور شہید (نشان حیدر) کا 74 واں یوم شہادت آج ( 27جولائی)  منایا جائے گا۔

راجا محمد سرور 10نومبر1910ء کو ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے آپ کے والد راجہ حیات خان پاک فوج میں حوالدار تھے،راجہ سرور نے  15اپریل 1929ء کو فوج میں بطور سپاہی شمولیت اختیار کی1944ء میں آرمی انجینئر کور میں شمولیت اختیار کی۔

1946ء کو پنجاب رجمنٹ کی بٹالین میں کمپنی کمانڈر مقرر ہوئے، 1947ء میں انہیں کیپٹن کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل