Thursday, September 19, 2024
 

ایس ایس پی ڈاکٹرانوش مسعود کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ

 



 لاہور: حکومت پنجاب نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کا نوٹیفکیشن چند ہی گھنٹوں کے بعد واپس لے لیا۔ 

چیف سیکریٹری پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری  کے تبادلے کے احکامات منسوخ واپس لے لیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈاکٹر  انوش مسعود چوہدری سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کریں گی۔

 

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل