Friday, October 18, 2024
 

آئینی ترمیم کے مسودی کی مںظوری کیلیے کابینہ کا اجلاس تھوڑی دیر میں طلب

 



  اسلام آباد: آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 منظور پر ہوگا۔ اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔

مزید پڑھیں: آئینی ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی نے 26 نکاتی مسودہ منظور کرلیا

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد آئینی ترمیم کو منظوری کیلیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا اور پھر امکان ہے کہ کل اسے قومی اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل