Friday, October 18, 2024
 

آئینی ترمیم کی منظوری: سینیٹ کا اجلاس جاری

 



  اسلام آباد: آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چئیرمین سینٹ یوسف رضاگیلانی کی سربراہی جاری ہے جس میں آئینی ترامیم پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

اجلاس کے دوران سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی جانب سے وقفہ سوالات موخر کرنے کی قرارداد پیش کی گئی جسے منظور کرلیا گیا۔اجلاس میں سانحہ کارساز کے شہداء کی دعائے مغفرت کیلئے دعا کروائی گئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل