Loading
خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے گاؤں میں منگنی کی تقریب کے دوران مضر صحت مٹھائی کھانے سے کئی افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوشہرہ کے گاؤں گنڈیری میں منگنی کی تقریب کے دوران مٹھائی کھانے والے بچوں اور خواتین کی حالت غیر ہوئی جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ افراد کو طبی امداد کےلیے قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز نے تمام مریضوں کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دیا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل