Sunday, December 15, 2024
 

اسکردو؛ گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5افراد جاں بحق

 



روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی جس کے باعث پہاڑی تودے میں دب کر پانچ افراد کے جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو کی ٹیم جائے حادثے کی طرف روانہ ہوئی، گاڑی اسکردو سے شینگوس جا رہی تھی۔      اسسٹنٹ کمشنر روندو حسین بٹ نے حادثے میں ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔ 

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل