Loading
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ 19 جنوری سے کراچی سے شروع ہوگا، چیمپئنز ٹرافی کا فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز کھیلے جائیں گے، پاکستان اور بھارت کا ہائی وولٹیج ٹاکرا 23 فروری کو دبئی میں ہوگا۔ گروپ اے میں پاکستان ، بھارت ، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش شامل ہیں، گروپ بی میں آسٹریلیا ، انگلینڈ ، افغانستان اور جنوبی افریقا موجود ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل