Friday, June 26, 2026
 

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات اے ایف ایس اہلکار گولی لگنے سے جاں بحق

 



نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹاور نمبر 4 پر تعینات اے ایس ایف اہلکار گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے اہلکار ذیشان اختر اپنے سرکاری ہتھیار سے گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا۔ اے ایس ایف اہلکار کو فوری طور پر پمز منتقل کیا گیا وہ لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل