Friday, June 26, 2026
 

پرو ہاکی لیگ؛ 14 میچز ہارنے والی پاکستان ٹیم کا آج دوبارہ بھارت سے میچ ہوگا

 



ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں فتح کی متلاشی پاکستان ٹیم جمعے کو ایک بار پھر روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔ لیگ کے پہلے مقابلے میں پاکستان کو 4-3 سے شکست ہوئی تھی، جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھی پاکستان کو 1-2 سے مات دے دی تھی۔ پاکستان ہاکی ٹیم اب تک اپنے تمام 14 میچز ہار چکی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل