Sunday, September 08, 2024
 

سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس کے اجرا کی اجازت دی

 



  کراچی: سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دیتے ہوئے نوٹفکیشن جاری کردیا۔

نوٹفکیشن کے متن کے مطابق یکم اگست سے ڈپٹی کمشنرز اسلحہ لائسنس جاری کرسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق اعلی حکام کی منظوری کے بعد اسلحہ لائسنس کے اجراء کی اجازت دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال اگست میں نگراں حکومت نے ڈپٹی کمشنرز سے سے اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا اختیار واپس لیا تھا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل