Monday, March 10, 2025
 

پاکستان تحریک انصاف کا جےیوآئی سے رابطہ، پارٹی قائدین کی ملاقات طے پا گئی

 



پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف)  کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں جماعتوں کے قائدین کی  ملاقات طے پا گئی ہے۔ رپورٹ کے مطاابق پاکستان تحریک انصاف  نے جے یو آئی سے رابطہ کیا اور قائدین کی ملاقات کے حوالے سے گفتگو کی۔  زرائع  نے کہا کہ پی ٹی آئی اور جے یوآئی کی قیادت میں ملاقات طے پا گئی، جےیوآئی اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات رات 10 بجے ہوگی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل