Thursday, March 13, 2025
 

جنوبی  وزیرستان  اپر  جنڈولہ قلعے پر خود کش دھماکا، فورسیز کی جوابی فائرنگ میں 10 حوارج ہلاک  

 



جنوبی وزیرستان اپر جنڈولہ قلعے پر خود کش دھماکا ہوا جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جوابی فائرنگ سے 10 حوارج ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ خودکش تھا۔ سیکورٹی  زرائع نے کہا کہ جنوبی  وزیرستان  قلعہ  کے  باہر  گیٹ  پر  تمام  حوارج  کو  ٹھکانے  لگایا  گیا  ہے،  جنوبی  گیٹ  کے  باہر  حودکش  حملہ  اور  نے  اپنے  اپکو  اڑا  دیا  جس  میں  د  وجوان زحمی  ہیں،  جنوبی  دہشتگردوں  کی  شناحت  جاری  ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل