Sunday, June 23, 2024
 

ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

 



آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

میگا ایونٹ میں گروپ بی کی دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ انگلینڈ کے لیے نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے، اس میچ میں فتح دو ٹیموں میں سے کسی ایک کو سپر 8 میں جانے کا پروانہ دے گی۔

اسکاٹ لینڈ نے 11 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنا لیے ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل