Tuesday, July 15, 2025
 

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا

 



الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جمشید دستی کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور کرلیا گیا۔ جمشید دستی کی نااہلی کی 2 درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کرلی، رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی اسناد جعلی قرار دی گئی ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل