Tuesday, August 05, 2025
 

سہ فریقی سیریز اور ایشیا کپ 2025 کیلئے افغانستان کے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان

 



افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سہ فریقی سیریز اور ایشیا کپ 2025 کے لیے قومی ٹیم کے ابتدائی 22 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ افغانستان، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والی سیریز کے پیش نظر یہ کھلاڑی دو ہفتوں پر مشتمل تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے جو متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ تربیتی کیمپ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو نکھارنے اور بڑی ٹورنامنٹس کی تیاری کے لیے انتہائی اہم ہوگا۔ ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز میں ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل