Sunday, September 07, 2025
 

سہ فریقی سیریز: یو اے ای کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری، پانچ کھلاڑی آؤٹ

 



سہ فریقی سیریز کے پانچویں میچ میں یو اے ای کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ شارجہ میں جاری میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سیریز میں پاکستانی ٹیم اپنا چوتھا میچ کھیل رہی ہے جس میں اس کو ابتدائی دو میں فتح حاصل ہوئی جبکہ تیسرے میں افغانستان کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل