Wednesday, September 24, 2025
 

ایشیا کپ سپر فور: بنگلا دیش کا بھارت کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

 



ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بنگلادیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ابوظبی میں شیڈول میچ میں بنگلادیش کے قائم مقام کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل