Friday, June 28, 2024
 

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

 



 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں قومی ایکشن پلان ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کا امکان ہے جبکہ امن و امان اور معاشی صورتحال کا  بھی جائزہ لیا جائے گا۔

 

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل