Thursday, October 30, 2025
 

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائے اسکول ناک آؤٹ مرحلے میں داخل

 



پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائے اسکول (کراچی ریجن) ناک آؤٹ مرحلے میں داخل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جناح کالج گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں فائیو اسٹار اسکول نے دی اکیڈمی اسکول کو 214 رنز سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی۔ این ای ڈی یونیورسٹی گراؤنڈ پر کامران پبلک اسکول نے دی نیکسٹ اسکول کو 135 رنز سے شکست دی۔ وہاج اسکول نے گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول احمد داؤد کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ آئی بی اے یونیورسٹی گراؤنڈ پر  دی کیڈر اسکول نے کراچی پبلک اسکول کو 9 وکٹوں سے زیر کرلیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل