Loading
جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکر چیمپین شپ سے متعلق فیصلہ ہوگیا۔
پنجاب کے فرحان علی نے اسلام آباد کے دانیال شہزاد کو 0-4 سے مات دے کر تیسری جونیئر انڈر 17 قومی اسنوکر چیمپین شپ جیت لی۔
جہانگیر خان اسپورٹس کمپلیکس پر سیمی فائنل میں پنجاب کے موسی تنویر اور ایم کاشان کو ناکامی اٹھانی پڑی۔
دریں اثنا جمعرات سے قومی انڈر 21 اسنوکر چیمپین شپ کا آغاز ہوگا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل