Friday, January 09, 2026
 

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی چھت سے مریض کی چھلانگ لگا کر خودکشی

 



راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال سے چھلانگ لگا کر مریض نے خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق 38 سالہ مریض مشتاق احمد نے چھت سے چھلانگ لگائی۔ چھت سے چھلانگ لگانے کے بعد مریض موقع پر ہی دم توڑ گیا، پولیس نے لاش قبضے میں لے لی۔ مریض کے اسپتال کی چھت سے چھلانگ لگانے کے معاملے پر پولیس نے مزید تحقیقات کر رہی ہے جس کے بعد حتمی وجہ کا معلوم ہو سکے گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل