Loading
جمیعت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کم عمری کی شادی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بل سے والدین کو بلیک میل کیا جائے گا۔
مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ آئین میں بھی کہا گیا ہے کہ قران و سنت کے خلاف کوئی قانون نہیں بنے گا، حکومت کا شادی سے متعلق بل پاس کرنا ائین اور سنت کے خلاف ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ قانون کے پاس ہونے کے بعد بچوں کو سمجھانے کےلیے ڈانٹنا ڈپٹ قابل جرم ہوگا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل