Loading
لانڈھی شیرپاؤ کے علاقے میں گودام میں آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ روانہ ہوگئی۔
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم مع ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی۔
ریسکیو 1122 کی جانب سے آتشزدگی پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل