Tuesday, February 10, 2026
 

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات

 



بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آج اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن تھا جس کے تحت آج بشریٰ بی بی اور عمران خان سے ملاقاتیں کرنے کےلیے لوگ آئے۔ ذرائع کے مطابق عدالتی حکم پر بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کی وہیں بشریٰ بی بی اور عمران خان کے درمیان بھی ملاقات کرائی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات سلمان صفدر سے پہلے کرائی گئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل